ابنا: لاریجانی مذکورہ ممالک کے اسپیکروں کی دعوت پر جون کے مہینے میں یہ دورہ کریں گے۔ ایرانی اسپیکر دونوں ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
17 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242182
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سینگا پور اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔